سود کی ممانعت ــــــــــــــــــــــ ہجری میں ہوا۔
- ا: 04
- ب: 05
- ج: 07
- د: 08
د: 08
بادل اور چنگھاڑ کا عذاب کس قوم پر آیا تھا؟
- ا: قوم لوط
- ب: قوم شعیب
- ج: قوم ابراہیم
- د: بنی اسرائیل
ب: قوم شعیب
قران مجید کی رو سے انسان کی فرشتوں پر فضیلت کی کیا وجہ ہے؟
- ا: اطاعت
- ب: عبادت
- ج: علم
- د: خدمت
ب: عبادت
جنتی عورتوں کی سردار کون ہیں؟
- ا: حضرت عائشہؓ
- ب: حضرت خدیجہؓ
- ج: حضرت فاطمہؓ
- د: حضرت ام کلثومؓ
ج: حضرت فاطمہؓ
کَرِھُونَ کا معنی ہےــــــــــــــــــــــــ
- ا: خوشی محسوس کرنے والے
- ب: تنگی محسوس کرنے والے
- ج: فراخی محسوس کرنے والے
- د: ناگواری محسوس کرنے والے
د: ناگواری محسوس کرنے والے
حجتہ اللہ البالغہ کس کی تصنیف ہے؟
- ؒا:حضرت شاہ ولی اللہ
- ؒب: حضرت امام ابو حنیفہ
- ؒج: حضرت امام احمد
- د: حضرت امام موسیٰؒ
ا: حضرت شاہ ولی اللہؒ
خیر الناس من ینفع الناس حدیث میں مبارکہ میں اہمیت بیان کی گئی ہے ــــــــــــــــــــــ۔
- ا: خدمت خلق کی
- ب: حصول علم کی
- ج: تقسیم صدقات کی
- د: ادائیگی زکواۃ کی
ا: خدمت خلق کی
عشرہ مبشرہ میں سے کتنے صحابہ کرامؓ شہید ہوئے؟
- ا: پانچ
- ب: چھ
- ج: سات
- د:نو
ب: چھ
حج میں کل کتنے خطبے ہوتے ہیں؟
- ا: دو
- ب: تین
- ج: چار
- د: سات
ب: تین
مہایانہ کس مذہب کا گروہ ہے؟
- ا:عسیائیت
- ب: مسیحیت
- ج: بدھ مت
- د: ہندومت
ج: بدھ مت
قانون مسعودی کس نے لکھی ہے؟
- ا: ابن خلدون
- ب: ابن الہیثم
- ج: ابن النفیس
- د: البیرونی
د: البیرونی
Most Important Islamic Studies MCQs
حج کا حکم کونسی سورۃ میں ہے؟
- ا: سورۃ البقرہ
- ب: سورۃ المائدہ
- ج: سورۃ المریم
- د: سورۃ العنکبوت
ا: سورۃ البقرہ
دعوت کے اصول کس سورۃ میں بیان ہوئے ہیں؟
- ا: سورۃ التغابن
- ب: سورۃ الحجرات
- ج: سورۃ النحل
- د: سورۃ الواقعہ
ج: سورۃ النحل
ــــــــــــــ ذولحجہ کو یوم زینت کہتے ہیں۔
- ا: چھ
- ب: سات
- ج: آٹھ
- د: نو
ا: چھ
امام الفقہاء کس کو کہا جاتا ہے؟
- ا: حضرت علیؓ
- ب: حضرت ابوھریرہؓ
- ج: حضرت معاذ بن جبلؓ
- د: حضرت ابن عباسؓ
ج: حضرت معاذ بن جبلؓ
منیٰ میں واقع مسجد کا نام ـــــــــــــــــــــــ ہے۔
- ا: مسجد عاعشہؓ
- ب: مسجد قبا
- ج: مسجد عمامہ
- د: مسجد خیف
د: مسجد خیف
ایک راوی کی روایت کو کیا کہتے ہیں؟
- ا: مرکب
- ب: مفرد
- ج: الثالث
- د: کوئی نہیں
ب: مفرد
حج کی دوران ـــــــــــــــــــــ پڑھا جاتا ہے۔
- ا: استغفار
- ب: درود شریف
- ج: کلمہ توحید
- د: کلمہ طیبہ
ج: کلمہ توحید
میثاق مدینہ ـــــــــــاور ــــــــــــــــــ کے درمیان ہوا۔
- ا: مسلمان،عیسائی
- ب: مسلمان، یہود
- ج: مسلمان،ہندو
- د: ان میں سے کوئی نہیں
ب: مسلمان ، یہود
گیارہ زولحجہ کو کیا کہتے ہیں؟
- ا: یوم زینت
- ب: یوم القرا
- ج: یوم النفراول
- د: یوم النفر الثانی
ب: یوم القرا
Islamiat Multiple Choice Questions
مسبحات کتنی سورتیں ہیں؟
- ا: پانچ
- ب: چھ
- ج: سات
- د: گیارہ
ج: سات
فتح مکہ کے وقت کتنے کفار مارے گئے؟
- ا: 21
- ب: 25
- ج: 28
- د: 40
ج: 28
نکاح کے کم ازکم گواہ ـــــــــــــــ ہیں۔
- ا:دو
- ب: تین
- ج: چار
- د: پانچ
ا: دو
حضرت محمدﷺ کی ولادت کس کے گھر میں ہوئی ؟
- ا: حضرت ابو طالب
- ب: حضرت ابن عباس
- ج: حضرت حمزہ
- د: حضرت زبیر
ا: حضرت ابو طالب
حضرت شاہ ولی اللہؒ نے مفسرین کی ـــــــــــــــــــــ اقسام بیان کی ہیں۔
- ا: پانچ
- ب: سات
- ج: دس
- د: پندرہ
ب: سات
کتاب الخراج کس نے لکھی ہے؟
- الف: امام مالکؒ
- ب: امام شافعیؒ
- ج: امام ابویوسفؒ
- د: امام ابو حنیفہؒ
ج: امام ابو یوسفؒ
بیت المقدس ــــــــــــــــــ کی دور میں فتح ہوا۔
- ا: حضرت ابوبکرؓ
- ب: حضرت عمرؓ
- ج: حضرت عثمانؓ
- د: حضرت علیؓ
ب: حضرت عمرؓ
پہلی بار آذان کونسی ہجری میں ہوا؟
- ا: پہلی
- ب: دوسری
- ج: تیسری
- د: چوتھی
ا: پہلی
حضرت عمرؓ کا قبیلہ کون سا ہے؟
- ا: بنو سعد
- ب: بنو ہاشم
- ج: بنو نذیر
- د: بنو عدی
د: بنو عدی
قران مجید میں کل کتنے مساجد کا ذکر ہے؟
- ا: 5
- ب: 7
- ج: 9
- د: 11
ا: 5
Islamiat MCQs Online Test
مسلمانوں نے پہلا حج کس ہجری میں کیا؟
- ا: 5ہجری
- ب: 7ہجری
- ج: 8ہجری
- د: 9ہجری
د: 9 ہجری
ولید بن عتبہ کو غزوہ بدر میں کس نے قتل کیا تھا؟
- ا: حضرت معاذؓ
- ب: حضرت معوذؓ
- ج: حضرت علیؓ
- د: حضرت خالد بن ولیدؓ
ج: حضرت علیؓ
حضرت عمرؓ کون سی سورت سے متاثر ہوکر مسلمان ہوئے؟
- ا: سورۃ الفاتحہ
- ب: سورۃ التوبہ
- ج: سورۃ طٰہ
- د: سورۃ یٰسین
ج: سورۃ ظٰہ
ام المومینین حضرت ام حبیبہؓ کس کی بیٹی تھی؟
- ا: حضرت عمرؓ
- ب: حضرت عثمانؓ
- ج: حضرت ابوبکرؓ
- د: حضرت ابوسفیانؓ
د: حضرت ابو سفیانؓ
اللہ سبحان وتعالیٰ کا ذاتی نام کون سا ہے؟
- ا: رحمن
- ب: رحیم
- ج: اللہ
- د: قدوس
ج: اللہ
غزوہ اُحد میں کس کی شہادت کے بعد حضرت علیؓ نے علم اٹھایا؟
- ا: حضرت خالد بن ولیدؓ
- ب: حضرت معصب بن عمیرؓ
- ج: حضرت معاذ بن جبلؓ
- د: حضرت عمرؓ
ج: حضرت معصب بن عمیرؓ
خلفاء راشدین میں سب سے لمبی مدت کس کی ہے؟
- ا: حضرت ابوبکرصدیقؓ
- ب: حضرت عمر فاروقؓ
- ج: حضرت عثمان غنیؓ
- د: حضرت علی المرتضیٰؓ
ج: حضرت عثمان غنیؓ
حضرت ابوبکر صدیقؓ کو تدوین قران کا مشورہ کس نے دیا؟
- ا: حضرت عمرفاروقؓ
- ب: حضرت عثمان غنیؓ
- د: حضرت علی المرتضیؓ
- د: ان میں سے کوئی نہیں
ا: حضرت عمر فاروقؓ
Post a Comment