Almost all solved MCQs for you..

General knowledge Urdu Solved MCQs

 Urdu General Knowledge Set-1

قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟

  1. سورۃ توبہ۔
  2. سورۃ یونس۔
  3. سورۃ البقرہ۔
  4. سورۃ الرحمن۔

A

قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟

  1. سورۃ آل عمران
  2. سورۃ نساء
  3. سورۃ النمل۔
  4. سورۃ البقرہ۔

D

قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟

  1. سورۃ یسین۔
  2. سورۃ البقرہ۔
  3. سورۃ الرحمن۔
  4. سورۃ النمل۔

C

قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟

  1. سورۃ الرحمن
  2. سورۃ البقرہ
  3. سورۃ یسین
  4. سورۃ توبہ

C

قرآن مجید کی کل کتنی منزلیں ہیں؟

  1. 6
  2. 7
  3. 8
  4. 10

B

پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟

  1. 556
  2. 558
  3. 580
  4. 660

B

قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟

  1. 16
  2. 40
  3. 30
  4. 25

C

قرآن مجید کی کل آیات کی تعداد کتنی ہے؟

  1. 6666
  2. 6960
  3. 6266
  4. 6000

C

حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟

  1. حضرت ابو طالب
  2. حضرت عبدلمطلب
  3. حضرت حمزا
  4. عبد مناف

A

فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا۔

  1. 1960
  2. 1961
  3. 1962
  4. 1963

C

پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟

  1. جنگ
  2. خبریں
  3. کوہ نور
  4. نوائے وقت

C

قرآن مجید کا اردو میں پہلا ترجمہ کس نے کیا؟

  1. مولوی مراد اللہ سنبھلی
  2. شاہ عبدالقادر
  3. شاہ رفیع الدین
  4. احمد فراز

C

ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟

  1. عبداللہ بن رواحہؓ
  2. عبداللہ بن عباسؓ
  3. عبداللہ بن مسعودؓ
  4. عبداللہ بن عمرؓ

B

اصحاب کہف کا غار کس ملک میں ہے ؟

  1. اردن
  2. شام
  3. مصر
  4. لیبیا

A

URDU General Knowledge Solve MCQs Online Quiz Test SET-2

اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟

  1. اکبر
  2. جرأت
  3. غالب
  4. فیض

B

برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ کی عمر ملکہ بنتے وقت کتنی تھی؟

  1. 19 سال
  2. 18 سال
  3. 24 سال
  4. 21 سال

B

ہندوستان پر مغلیہ خاندان کے کتنے بادشاہوں نے حکومت کی؟

  1. 15
  2. 10
  3. 21
  4. 17

D

زمین سورج کے گرد کس رفتار سے گردش کرتی ہے؟

  1. 48.5میل فی سیکنڈ
  2. 18.5میل فی سیکنڈ
  3. 30.7میل فی سیکنڈ
  4. 12.8میل فی سیکنڈ

B

نقشوں کے مطالعے کے علم کو کیا کہتے ہیں؟

  1. کارتوگرافی
  2. ڈرماٹولوجی
  3. کارٹولوجی
  4. کارڈیولوجی

C

دنیا میں سب سے زیادہ چاندی کہاں پائی جاتی ہے؟

  1. ایران
  2. جرمنی
  3. سنگاپور
  4. میکسیکو

D

دنیا کا سب سے گہرا غار پاران کہاں واقع ہے؟

  1. جارجیہ
  2. جرمنی
  3. سنگاپور
  4. ایران

A

دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟

  1. سنگاپور۔
  2. جرمنی۔
  3. ایران۔
  4. ایتھوپیا

A

لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی دفعہ ہوا ہے؟

  1. 5 دفعہ
  2. 9 دفعہ
  3. 7 دفعہ
  4. 3 دفعہ

C

قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟

  1. سورۃ البقرہ۔
  2. سورۃ یسین۔
  3. سورۃ الرحمن۔
  4. سورۃ النمل۔

D

URDU General Knowledge Solve MCQs SET-3

اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟

  1. کیوی
  2. چمگادڑ
  3. شترمرغ
  4. کوئل

B

انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟

  1. 204
  2. 205
  3. 206
  4. 207

C

حج کس ہجری میں فرض ہوا؟

  1. 8
  2. 9
  3. 10
  4. 11

B

سندھ کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

  1. 140914
  2. 149870
  3. 154120
  4. 159873

A

پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

  1. 204162
  2. 205345
  3. 210054
  4. 217919

B

بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟

  1. 347055
  2. 347190
  3. 344001
  4. 346511

B

غزوہ بدر کس ہجری میں لڑی گئی؟

  1. 2
  2. 3
  3. 4
  4. 5

A

اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے؟

  1. 807
  2. 870
  3. 906
  4. 990

C

بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟

  1. 1436
  2. 1526
  3. 1610
  4. 1675

B

البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟

  1. 1001
  2. 1003
  3. 1005
  4. 1006

A

URDU General Knowledge Solve MCQs SET-5

سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟

  1. درہ شانگلا
  2. درہ خوجک
  3. درہ ٹوچی
  4. درہ خیبر

A

پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟

  1. تیرا اگست 1947
  2. تیرا اگست 1950
  3. تیرا اگست 1954
  4. تیرا اگست 1958

C

کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟

  1. 1950
  2. 1955
  3. 1960
  4. 1975

B

پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟

  1. موتیا کا پھول
  2. چھمبا کا پھول
  3. گلاب کا پھول
  4. چنبیلی کا پھول

D

پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟

  1. سیالکوٹ
  2. سوات
  3. ایوبیہ
  4. کراچی

B

پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟

  1. چھانگا مانگا
  2. چیچاوتنی
  3. کھپرو
  4. جھانگڑ

A

دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟

  1. افریقہ
  2. ایشیا
  3. جنوبی امریکہ
  4. شمالی امریکہ

C

نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟

  1. 1903
  2. 1905
  3. 1907
  4. 1909

C

جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟

  1. کاربن مونو آکسائیڈ
  2. کاربن ڈائی آکسائیڈ
  3. ہائیڈروجن
  4. آکسیجن

B

جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟

  1. لفتھانسا ائیر لائنز
  2. سیکنڈے نیوین ائیر لائنز
  3. نیوس ائیر لائنز
  4. رائل جرمن ائیر لائنز

A

اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟

  1. ہرن
  2. نیل گائے
  3. بارہ سنگھا
  4. بیل

A

انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

  1. 23
  2. 27
  3. 31
  4. 43

C

کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟

  1. سانپ
  2. اونٹ
  3. وئیل مچھلی
  4. شتر مرغ

A

مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟

  1. کیوی
  2. کیٹ فیش
  3. سانپ
  4. چمگادڑ

B

سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟

  1. بارہ سنگھا
  2. گوریلا
  3. وئیل مچھلی
  4. چمگادڑ

C

URDU General Knowledge Solve MCQs SET-6

سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟


درہ شانگلا

درہ خوجک

درہ ٹوچی

درہ خیبر

A


پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟


تیرا اگست 1947

تیرا اگست 1950

تیرا اگست 1954

تیرا اگست 1958

C


کوٹری ڈیم کب تعمیر ہوا تھا؟


1950

1955

1960

1975

B


پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟


موتیا کا پھول

چھمبا کا پھول

گلاب کا پھول

چنبیلی کا پھول

D


پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟


سیالکوٹ

سوات

ایوبیہ

کراچی

B


پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟


چھانگا مانگا

چیچاوتنی

کھپرو

جھانگڑ

A


دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟


افریقہ

ایشیا

جنوبی امریکہ

شمالی امریکہ

C


نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟


1903

1905

1907

1909

C


جلتی ہوئی چیزوں کو کونسی چیز بجھا دیتی ہے؟


کاربن مونو آکسائیڈ

کاربن ڈائی آکسائیڈ

ہائیڈروجن

آکسیجن

B


جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟


لفتھانسا ائیر لائنز

سیکنڈے نیوین ائیر لائنز

نیوس ائیر لائنز

رائل جرمن ائیر لائنز

A


اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟


ہرن

نیل گائے

بارہ سنگھا

بیل

A


انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟


23

27

31

43

C


کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟


سانپ

اونٹ

وئیل مچھلی

شتر مرغ

A


مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟


کیوی

کیٹ فیش

سانپ

چمگادڑ

B


سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟


بارہ سنگھا

گوریلا

وئیل مچھلی

چمگادڑ

C

URDU General Knowledge Solve MCQs SET-7

بلغاریہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟


پونڈ

لیو

گورانی

پاانگا

B


ساوتومے کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟


ساوتومےشہر

کیپ ٹاون

گیبرون

یاونڈے

A


اس پرندے کا نام جو گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسروں کے گونھسلوں میں انڈے دیتا ہے؟


کیوی

چمگادڑ

شترمرغ

کوئل

D


انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟


25فیصد

35فیصد

65فیصد

70فیصد

C


شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں؟


5

16

8

2

C


اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟


البٹراس

چمگاڈر

کیوی

شترمرغ

C


انسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟


10منٹ

30منٹ

50منٹ

90منٹ

A


انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟


10منٹ

30منٹ

60منٹ

90منٹ

B


اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟


ڈولفن

سٹارفش

وئیل مچھلی

کافگرپل فش

B


انسانی سر میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟


3

8

13

17

B


انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟


10

30

60

90

C


انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟


12

27

30

39

B


انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟


10منٹ

30منٹ

45منٹ

60منٹ

B


پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟


فیصل آباد

لاہور

حیدر آباد

اسلام آباد

C


منگلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟


دریائے جہلم

دریائے چناب

دریائے راوی

دریائے سندھ

A

URDU General Knowledge Solve MCQs SET-8

جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟


پولا

ڈالر

اسکوڈو

رینڈ

D


سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟


1958

1964

1971

1975

A


سویڈن کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟


ولنگٹن

سٹاک ہوم

اوسلو

کھٹمنڈو

B


سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟


فری ٹاون

ڈبلن

لاپاز

کمپالا

A


ناروے سویڈن سے کس سن میں الگ ہوا تھا؟


1900

1902

1905

1907

C


خواتین کا علمی سال پہلی مرتبہ کب منایا گیا تھا؟


1960

1966

1975

1978

C


دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟


یورپ

شمالی امریکہ

افریکہ

جنوبی امریکہ

A


تورات میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کونسا اسم گرامی لکھا گیا ہے ؟


فارقلیط

فارقیط

صادق

احمد

B


سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟


1958

1964

1971

1974

A


اسلام آباد کو کب پاکستان کا دارلحکومت بنایا گیا؟


1947

1959

1971

1985

B


پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟


60کلومیٹر

65کلومیٹر

70کلومیٹر

75کلومیٹر

A


ہنگری کے دارلحکومت کا نام کیا ہے؟


بوڈاپسٹ

پیکس

ڈیبرلسن

ہلسکنی

A


جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟


اطالوی

انگریزی

فرنچ

ہسپانوی

D


برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟


ڈالر

پولا

کروزیرو

اسکوڈو

C


آسٹریلیا کے دارالحکومت کانام بتائیں؟


ایڈیلیڈ

سڈنی

کینبرا

پرتھ

C

URDU General Knowledge Solve MCQs SET-9

پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟

  1. 1951
  2. 1962
  3. 1969
  4. 1975

A

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟

  1. نذر محمد
  2. عبدالحفیظ کاردار
  3. عمران خان
  4. خان محمد

B

اسکواش کے گیند کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

  1. 1.3 اونس
  2. 1.22 اونس
  3. 1.5 اونس
  4. 1 اونس

D

ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟

  1. 2.5 فٹ
  2. 2.3 فٹ
  3. 2.9 فٹ
  4. 2.7 فٹ

A

ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟

  1. 5انچ
  2. 4انچ
  3. 7انچ
  4. 6انچ

D

ترکی کا سکہ کون سا ہے؟

  1. ترکی لیرا
  2. ترکی رپیہ
  3. ٹرکش ڈالر
  4. ترکی دینار

A

حضرت محمدﷺ نے کتنے سال کی عمر میں غار حرا جانا شروع کیا؟

  1. 31
  2. 33
  3. 35
  4. 37

B

غزوہ بدر کونسی ہجری میں لڑی گئی؟

  1. 1
  2. 2
  3. 3
  4. 4

B

کے ٹو کی بلندی کتنے فٹ ہے؟

  1. 27500
  2. 28250
  3. 29115
  4. 29756

B

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی؟

  1. 1870
  2. 1873
  3. 1875
  4. 1885

C

انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟

  1. 1825
  2. 1830
  3. 1835
  4. 1837

C

حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟

  1. مکہ
  2. مدینہ
  3. طائف
  4. عراق

A

پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟

  1. محمد علی جناح
  2. سکندر مرزا
  3. شہاب الدین
  4. لیاقت علی خان

D

پاکستان میں تیسرے آئین کانفاذ کب ہوا تھا؟

  1. 1956
  2. 1962
  3. 1973
  4. 1975

C

کیمرون کی کرنسی کا نام بتائیں؟

  1. فرانک
  2. اسکوڈو
  3. ایکوایل
  4. فرانک

D

URDU General Knowledge Solve MCQs Online Quiz Test

اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟

  1. حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
  2. حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا
  3. حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا
  4. حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا

D

حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟

  1. مزکی
  2. محب
  3. مظہر
  4. مجیب

C

حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟

  1. مزکی
  2. محب
  3. مجیب
  4. مقرب

B

حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟

  1. مزکی
  2. مجیب
  3. عبدالقدوس
  4. مظہر

B

حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ______ ؟

  1. مزکی
  2. عبدالقادر
  3. مجیب
  4. مظہر

A

حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _______؟

  1. شام
  2. یمن
  3. مدینہ
  4. مکہ

C

حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟

  1. مرتضی
  2. عبدالمجید
  3. مظہر
  4. مجیب

A

حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______؟

  1. عبدالوہاب
  2. مجتبی
  3. مظہر
  4. مجیب

B

حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟

  1. سلمیٰ
  2. بنو سلمہ
  3. بنو عبد الاشہل
  4. بنو مخزوم

B

حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی ________؟

  1. ؓحضرت ابو بکر صدیق
  2. ؓحضرت عمر فاروق
  3. ؓحضرت علی
  4. ؓحضرت عثمان

C

حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟

  1. حضرت ابو بکر صدیق
  2. حضرت عمر فاروق
  3. حضرت علی
  4. حضرت عثمان

C

حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں _______؟

  1. ایک سو پچاس
  2. ایک سو دس
  3. ایک سو اسّی
  4. ایک سو ستّر

D

حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟

  1. آٹھ
  2. نو
  3. چار
  4. دو

C

حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا __________؟

  1. فارسِ رسول
  2. بر
  3. طیار
  4. زاہد

A

حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں _______؟

  1. سلمیٰ
  2. نائلہ
  3. کبثہ بن مظہر
  4. حبتہ بن مالک

C

URDU General Knowledge Solve MCQs Online Quiz Test

اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟

  1. حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
  2. حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا
  3. حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا
  4. حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا

D

حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟

  1. مزکی
  2. محب
  3. مظہر
  4. مجیب

C

حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟

  1. مزکی
  2. محب
  3. مجیب
  4. مقرب

B

حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟

  1. مزکی
  2. مجیب
  3. عبدالقدوس
  4. مظہر

B

حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ______ ؟

  1. مزکی
  2. عبدالقادر
  3. مجیب
  4. مظہر

A

حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _______؟

  1. شام
  2. یمن
  3. مدینہ
  4. مکہ

C

حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟

  1. مرتضی
  2. عبدالمجید
  3. مظہر
  4. مجیب

A

حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______؟

  1. عبدالوہاب
  2. مجتبی
  3. مظہر
  4. مجیب

B

حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟

  1. سلمیٰ
  2. بنو سلمہ
  3. بنو عبد الاشہل
  4. بنو مخزوم

B

حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی ________؟

  1. ؓحضرت ابو بکر صدیق
  2. ؓحضرت عمر فاروق
  3. ؓحضرت علی
  4. ؓحضرت عثمان

C

حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟

  1. حضرت ابو بکر صدیق
  2. حضرت عمر فاروق
  3. حضرت علی
  4. حضرت عثمان

C

حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں _______؟

  1. ایک سو پچاس
  2. ایک سو دس
  3. ایک سو اسّی
  4. ایک سو ستّر

D

حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟

  1. آٹھ
  2. نو
  3. چار
  4. دو

C

حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا __________؟

  1. فارسِ رسول
  2. بر
  3. طیار
  4. زاہد

A

حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں _______؟

  1. سلمیٰ
  2. نائلہ
  3. کبثہ بن مظہر
  4. حبتہ بن مالک

C

Post a Comment

[facebook]

MKRdezign

Contact Form

Name

Email *

Message *

Theme images by merrymoonmary. Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget