Urdu Solved MCQs Set-1
1. وہ حروف جن سے کوئی زبان بنتی ہے ـــــــ کہلاتے ہیں؟
A). حروفِ ابجد
B). حروفِ تہجی
C). حروفِ شمسی
D). حروفِ قمری
View Answer
2. اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟
A). 39
B). 37
C). 40
D). 38
View Answer
3. وہ حروف جن پر "ال" عربی آتا ہے مگر پڑھا نہیں جاتا ان حروف کو ــــــ کہتے ہیں۔
A). حروفِ ابجد
B). حروفِ تہجی
C). حروفِ شمسی
D). حروفِ قمری
View Answer
4. زبر، زیر، اور پیش کو ــــــ کہتے ہیں۔
A). جزم
B). تنوین
C). حرکت
D). تشدید
View Answer
5. جب کسی حرف کے نیچے یا اوپر دو زبریں، دو زیریں یا دو پیشیں آئیں اسے ـــــــ کہا جاتا ہے۔
A). جزم
B). تنوین
C). حرکت
D). تشدید
View Answer
6. ایسی "و" جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔
A). واؤ معروف
B). واؤ مجہول
C). واؤ معدولہ
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
B). واؤ مجہول
C). واؤ معدولہ
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
8. انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اسے ـــــــ کہتے ہیں۔
A). حرف
B). لفظ
C). کلمہ
D). مہمل
View Answer
9. بامعنی لفظ یا کلمہ کی ــــــــ قسمیں ہوتی ہیں؟
A). 3
B). 5
C). 7
D). 8
View Answer
10. وہ کلمہ جو کسی جاندار یا غیر جاندار جگہ یا چیز کا نام ہو ــــــ کہلاتا ہے؟
A). حرف
B). اسم
C). فعل
D). لفظ
View Answer
11. وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اور سا میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A). حرف
B). اسم
C). فعل
D). لفظ
View Answer
12. وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟
A). حرف
B). اسم
C). فعل
D). لفظ
View Answer
B). 2
C). 3
D). 4
View Answer
14. وہ اسم جو نہ خود کسی لفظ سے بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنے ـــــ کہلاتا ہے۔
A).اسمِ جامد
B). اسم مصدر
C). اسم مشتق
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
15. وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟
A).اسمِ جامد
B). اسم مصدر
C). اسم مشتق
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
16. وہ اسم جو قاعدے کے مطابق مصدر سے بنایا جائےــــــ کہلاتا ہے؟
A).اسمِ جامد
B). اسم مصدر
C). اسم مشتق
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
17. لغت میں مصدر کے معنی ــــــــــ ہے؟
A). بیٹھنے کی جگہ
B). صادر ہونے کی جگہ
C). اُٹھنے کی جگہ
D). کام کی جگہ
View Answer
18. ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A).اسمِ جامد
B). اسم مصدر
C). اسم مشتق
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
A). حروفِ ابجد
B). حروفِ تہجی
C). حروفِ شمسی
D). حروفِ قمری
View Answer
Correct: B

Correct: C
4. زبر، زیر، اور پیش کو ــــــ کہتے ہیں۔
A). جزم
B). تنوین
C). حرکت
D). تشدید
View Answer
Correct: C
5. جب کسی حرف کے نیچے یا اوپر دو زبریں، دو زیریں یا دو پیشیں آئیں اسے ـــــــ کہا جاتا ہے۔
A). جزم
B). تنوین
C). حرکت
D). تشدید
View Answer
Correct: B
6. ایسی "و" جو خوب کھل کر پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔
A). واؤ معروف
B). واؤ مجہول
C). واؤ معدولہ
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
Correct: A
7. ایسی "و" جو خوب کھل کر نہ پڑھی جائے ـــــــ کہلاتی ہے
A). واؤ معروفB). واؤ مجہول
C). واؤ معدولہ
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
Correct: B
8. انسان کے منہ سے بولتے وقت جو کچھ نکلتا ہے اسے ـــــــ کہتے ہیں۔
A). حرف
B). لفظ
C). کلمہ
D). مہمل
View Answer
Correct: B
9. بامعنی لفظ یا کلمہ کی ــــــــ قسمیں ہوتی ہیں؟
A). 3
B). 5
C). 7
D). 8
View Answer
Correct: A
10. وہ کلمہ جو کسی جاندار یا غیر جاندار جگہ یا چیز کا نام ہو ــــــ کہلاتا ہے؟
A). حرف
B). اسم
C). فعل
D). لفظ
View Answer
Correct: B
11. وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اور سا میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A). حرف
B). اسم
C). فعل
D). لفظ
View Answer
Correct: C
12. وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟
A). حرف
B). اسم
C). فعل
D). لفظ
View Answer
Correct: A
13. بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی ـــــ قسمیں ہیں۔
A). 1B). 2
C). 3
D). 4
View Answer
Correct: C
14. وہ اسم جو نہ خود کسی لفظ سے بنا ہو اور نہ اس سے کوئی دوسرا لفظ بنے ـــــ کہلاتا ہے۔
A).اسمِ جامد
B). اسم مصدر
C). اسم مشتق
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
Correct: A
15. وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟
A).اسمِ جامد
B). اسم مصدر
C). اسم مشتق
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
Correct: B
16. وہ اسم جو قاعدے کے مطابق مصدر سے بنایا جائےــــــ کہلاتا ہے؟
A).اسمِ جامد
B). اسم مصدر
C). اسم مشتق
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
Correct: C
17. لغت میں مصدر کے معنی ــــــــــ ہے؟
A). بیٹھنے کی جگہ
B). صادر ہونے کی جگہ
C). اُٹھنے کی جگہ
D). کام کی جگہ
View Answer
Correct: B
18. ایسا اسم جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا زمانے کے تعلق کے بغیر پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A).اسمِ جامد
B). اسم مصدر
C). اسم مشتق
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
Correct: B
19. اردو زبان میں مصدر کے آخر میں ــــــ آتا ہے؟
A).ہاں
B). نہیں
C). نا
D). میں
View Answer
20. بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔
A). 1
B). 2
C). 3
D). 4
View Answer
21. بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی قسمیں ہیں؟
A). اصلی یا وضعی
B). جعلی یا غیر وضعی
C). الف اور ب دونوں
D). کوئی بھی نہیں
View Answer
22. ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو ـــــــ کہلاتا ہے؟
A). متعدی مصدر
B). جعلی مصدر
C). اصلی مصدر
D). لازم مصدر
View Answer
23. ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A). متعدی مصدر
B). جعلی مصدر
C). اصلی مصدر
D). لازم مصدر
View Answer
24. وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـــــــ کہلاتا ہے؟
A). متعدی مصدر
B). جعلی مصدر
C). اصلی مصدر
D). لازم مصدر
View Answer
25. وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟

Correct: D
25. وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟
A). متعدی مصدر
B). جعلی مصدر
C). اصلی مصدر
D). لازم مصدر
View Answer
Correct: A2
Urdu Solved MCQs Set-2
1. ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
A). فارسی
B). لاطینی
C). یونانی
D). جاپانی
View Answer
2. افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟
A). فرانسیسی
B). انگریزی
C). جرمنی
D). چینی
View Answer
3. انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟
A). فرانسیسی
B). انگریزی
C). جرمنی
D). چینی
View Answer
4. انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟
A). ابنِ خلدون
B). موثین
C). گوئٹے
D). موپساں
View Answer
5. ڈرامہ "اندھیرا اجالا" کس ادیب کا ہے؟
A). یونس جاوید
B). حسینہ معین
C). احمد یوسف
D). امجد اسلام امجد
View Answer
6. پاکستان میں انشائیے کے پہلے آدمی کا نام ہے؟
A). احمد ندیم قاسمی
B). میرزا ادیب
C). وزیر آغا
D). انتظار حسین
View Answer
B). مرزا غالب
C). علامہ اقبال
D). سر سید احمد خان
View Answer
8. مرزا فرحت اللہ بیگ، رشید احمد صدیقی، شاہد احمد دہلوی، ذاکر علی خاں کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟
A). ڈرامہ نگاری
B). خاکہ نگاری
C). افسانہ نگاری
D). ناول نگاری
View Answer
9. اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟
A). قلیم الدین احمد
B). مولانا الطاف حسین حالی
C). احمد ندیم قاسمی
D). مولانا محمد حسین آزاد
View Answer
10. افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
A). پانچ
B). آٹھ
C). تین
D). چار
View Answer
11. اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
A). پریم چند
B). سجاد حیدر یلدرم
C). اعظم کریوی
D). انتظار حسین
View Answer
12. افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
A). 1907
B). 1940
C). 1947
D). 1915
View Answer
B). 1930
C). 1947
D). 1950
View Answer
14. ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
A). رومانیت
B). پریکٹیکلزم
C). علامت نگاری
D). مافوق الفطرت
View Answer
15. افسانے کا تیسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
A). 1935
B). 1945
C). 1950
D). 1960
View Answer
16. کفن کس کا افسانہ ہے؟
A). پریم چند
B). اشفاق احمد
C). احمد ندیم قاسمی
D). ریاض احمد
View Answer
17. افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟
A). 1947
B). 1950
C). 1960
D). 1970
View Answer
18. کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
A). احمد ندیم قاسمی
B). غلام عباس
C). ہاجرہ مسرور
D). خدیجہ مستور
View Answer
B). سعادت حسن منٹو
C). اشفاق احمد
D). غلام عباس
View Answer
20.بابائے اردو" کس شخصیت کو کہا جاتا ہے"
A). مولوی عبدالحق
B). مرزا غالب
C). غلام عباس
D). احمد ندیم قاسمی
View Answer
21. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
A). 2
B). 4
C). 6
D). 8
View Answer
22. ان میں کونسا لفظ درست ہے؟
A). عنقا
B). عُنکا
C). عنکان
D). عِنکا
View Answer
23. مشہور کتاب نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟
A). میر تقی میر
B). مولانا محمد حسین آزاد
C). الطاف حسین حالی
D). بانو قدسیہ
View Answer
24. علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟
A). آب بیتی
B). تذکرہ
C).علم القتصاد
D). بالِ جبرئیل
View Answer
25. یاس کا مترادف لفظ کونسا ہے؟
A). آشا
B). یقین
C). نااُمیدی
D). فخر
View Answer
B). لاطینی
C). یونانی
D). جاپانی
View Answer
Correct: C
2. افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟
A). فرانسیسی
B). انگریزی
C). جرمنی
D). چینی
View Answer
Correct: B
3. انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟
A). فرانسیسی
B). انگریزی
C). جرمنی
D). چینی
View Answer
Correct: B
4. انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟
A). ابنِ خلدون
B). موثین
C). گوئٹے
D). موپساں
View Answer
Correct: B
5. ڈرامہ "اندھیرا اجالا" کس ادیب کا ہے؟
A). یونس جاوید
B). حسینہ معین
C). احمد یوسف
D). امجد اسلام امجد
View Answer
Correct: A
6. پاکستان میں انشائیے کے پہلے آدمی کا نام ہے؟
A). احمد ندیم قاسمی
B). میرزا ادیب
C). وزیر آغا
D). انتظار حسین
View Answer
Correct: C
7. خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟
A). اکبر الٰہ آبادیB). مرزا غالب
C). علامہ اقبال
D). سر سید احمد خان
View Answer
Correct: B
8. مرزا فرحت اللہ بیگ، رشید احمد صدیقی، شاہد احمد دہلوی، ذاکر علی خاں کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں؟
A). ڈرامہ نگاری
B). خاکہ نگاری
C). افسانہ نگاری
D). ناول نگاری
View Answer
Correct: B
9. اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟
A). قلیم الدین احمد
B). مولانا الطاف حسین حالی
C). احمد ندیم قاسمی
D). مولانا محمد حسین آزاد
View Answer
Correct: B
A). پانچ
B). آٹھ
C). تین
D). چار
View Answer
Correct: A
11. اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
A). پریم چند
B). سجاد حیدر یلدرم
C). اعظم کریوی
D). انتظار حسین
View Answer
Correct: A
12. افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
A). 1907
B). 1940
C). 1947
D). 1915
View Answer
Correct: A
13. افسانے کا دوسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
A). 1940B). 1930
C). 1947
D). 1950
View Answer
Correct: B
14. ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
A). رومانیت
B). پریکٹیکلزم
C). علامت نگاری
D). مافوق الفطرت
View Answer
Correct: B
15. افسانے کا تیسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
A). 1935
B). 1945
C). 1950
D). 1960
View Answer
Correct: C
A). پریم چند
B). اشفاق احمد
C). احمد ندیم قاسمی
D). ریاض احمد
View Answer
Correct: A
17. افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟
A). 1947
B). 1950
C). 1960
D). 1970
View Answer
Correct: C
18. کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
A). احمد ندیم قاسمی
B). غلام عباس
C). ہاجرہ مسرور
D). خدیجہ مستور
View Answer
Correct: B
19. جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟
A). اعظم کریوB). سعادت حسن منٹو
C). اشفاق احمد
D). غلام عباس
View Answer
Correct: B
20.بابائے اردو" کس شخصیت کو کہا جاتا ہے"
A). مولوی عبدالحق
B). مرزا غالب
C). غلام عباس
D). احمد ندیم قاسمی
View Answer
Correct: A
21. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
A). 2
B). 4
C). 6
D). 8
View Answer
Correct: C
22. ان میں کونسا لفظ درست ہے؟
A). عنقا
B). عُنکا
C). عنکان
D). عِنکا
View Answer
Correct: A
A). میر تقی میر
B). مولانا محمد حسین آزاد
C). الطاف حسین حالی
D). بانو قدسیہ
View Answer
Correct: A
24. علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟
A). آب بیتی
B). تذکرہ
C).علم القتصاد
D). بالِ جبرئیل
View Answer
Correct: C
25. یاس کا مترادف لفظ کونسا ہے؟
A). آشا
B). یقین
C). نااُمیدی
D). فخر
View Answer
Correct: C
Urdu Solved MCQs Set-3
1. فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟
A).رجب علی بیگ سرور
B). میر امن دہلوی
C). نہال چند لاہور
D). سجاد حیدر یلدرم
View Answer
2. اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟
A). پریم چند
B). کرشن چندر
C). ڈپٹی نذیر احمد
D). مرزا غالب
View Answer
3. اردو کا پہلا ناول کون سا ہے؟
A). مراۃالعروش
B). یہودی کی لڑکی
C). آگ کا دریا
D). میری جان
View Answer
4. پنجاب کے کس شاےر کو صاحبِ اسلوب کہتے ہیں؟
A). ظفر اقبال
B). احمد ندیم قاسمی
C). شکیب جلالی
D). فیض احمد فیض
View Answer
5. جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟
A). جوش ملیح آبادی
B). فیض احمد فیض
C). سلیم کوثر
D). حفیظ جالندھری
View Answer
6. روز نامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے؟
A). میر جاوید الرحمٰن
B). میر خلیل الرحمان
C). میر شکیل الرحمان

7. مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟
A). میر حسن
B). میر تقی میر
C). رفیع سودا
D). میر درد
View Answer
8. ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟
A). کشور ناہید
B). پروین شاکر
C). فہمیدہ ریاض
D). نوشی گیلانی
View Answer
9. رباعی کس ادب سے آئی؟
A). فارسی
B). یونانی
C). ہندی
D). عربی
View Answer
10. گیت بنیادی طور پر کس زبان سے تعلق رکھتا ہے؟
A). ہندی
B). فارسی
C). عربی
D). پرتگالی
View Answer
11. غزل ہیت کے اعتبار سے کس صنف سے قریب تر ہے؟
A). مرثیہ
B). مثنوی
C). قصیدہ
D). گیت
View Answer
12. مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟
A). مزاحیہ
B). المیہ
C). رزمیہ
D). تحسینی

13. مرثیے کا فروغ کس شہر سے ہوا؟
A). دہلی
B). مرادآباد
C). علی گڑھ
D). لکھنؤ
View Answer
14. مرثیے کے حوالے سے سب سے معتبر نام کون سا ہے؟
A). میر تقی میر
B). جوش ملیح آبادی
C). میر انیس
D). مصحفی
View Answer
15. مثنوی کس نثری صنف کی منظوم شکل ہے؟
A). ناول
B). ڈرامہ
C). داستان
D). انشائیہ
View Answer
A). مرزا رفیع سودا
B). ولی دکنی
C). امیر خسرو
D). انشاءاللہ خاں
View Answer
17. واسوخت کس انداز کی شاعری کو کہتے پہں؟
A). فراقیہ
B). ظنزیہ
C). رزمیہ
D). المیہ
View Answer
18. ریختی کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں؟
A). زنانہ
B). قومی
C). طربیہ
D). تاثراتی

19. بازارِِ حسن کس کا ناول ہے؟
A). پریم چند
B). کرشن چندر
C). محمد مہدی
D). ایم اسلم
View Answer
20. ٹیڑھی لکیر کس کی تصنیف ہے؟
A). عصمت چغتائی
B). سر سید
C). میرزا ادیب
D). عظیم چغتائی
View Answer
21. آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
A). عصمت چغتائی
B). قراۃالعین حیدر
C). پریم چند
D).خدیجہ مستور
View Answer
22. آنگن کس کا ناول ہے؟
A). جیلانی بانو
B). قراۃالعین حیدر
C). بشریُ رحمان
D).خدیجہ مستور
View Answer
23. جاسوسی ناول کا آغاز کس نے کیا؟
A). ابن صفی
B). کرشن چندر
C). احمد عباس
D). بشریٰ رحمان
View Answer
24. نثر کا لفظی مطلب کیا ہے؟
A). بکھرا ہوا
B). آسمان
C). تانگہ
D). ہر ایک شے
View Answer
25. اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے؟
A). بھگتی تحریک
B). علی گڑھ تحریک
C). نئی شاعری تحریک
D). رومانیت پسندی
View Answer
B). محاورہ
C). فعل
D). مصدر
View Answer
2. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں ـــــــــ کہا جاتا ہے؟
A). حروفِ سوالیہ
B). حروف جامع
C). حروف استفہام
D). حروف استدارک
View Answer
3. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟
A).حروفِ ایجاب
B). حروف جامع
C). حروف استفہام
D). حروف استدارک
View Answer
4. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟
A). حروف ایجاب
B). حروف ایماء
C). حروفِ اضافت
D). حروفِ وضاحت
View Answer
5. دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
A). حروفِ ربط
B). حروفِ روابط
C). حروفِ ضروری
D). حروفِ بیان
View Answer
6. جن حروف سے دکھ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو (مثلاۤ ہائے، اُف) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
A). حروفِ جزبات
B). حروفِ دکھ
C). حروفِ انفعال
D). حروفِ تاسف
View Answer
B). حروفِ لازم
C). حروفِ ضروریہ
D). حروفِ ایجاب
View Answer
8. جب ایک بڑے جملے میں کئی کئی چھوٹے جملے آئیں یا جب مختلف حقائق ایک ہی جملے میں آئیں تو کونسا وقف آتا ہے؟
A). سکتہ
B). رابطہ
C). وقفہ
D). ختمہ
View Answer
9. گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟
A). سکتہ
B). رابطہ
C). وقفہ
D). تفصیلیہ
View Answer
10. گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟
A). سکتہ
B). رابطہ
C). وقفہ
D). ختمہ
View Answer
11. ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟
A). سوالیہ
B). ندائیہ
C). وقفہ
D). فجائیہ
View Answer
12. عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
A). محاورہ
B). روزمرہ
C). کنایہ
D). استعارہ

4-Urdu Solved MCQs Set
1. دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟
A).روز مرہB). محاورہ
C). فعل
D). مصدر
View Answer
Correct: B
2. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں ـــــــــ کہا جاتا ہے؟
A). حروفِ سوالیہ
B). حروف جامع
C). حروف استفہام
D). حروف استدارک
View Answer
Correct: C
3. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر پہلے جملے کا شک رفع کریں۔ مثلاۤ(بلکہ، مگر، لیکن وغیرہ) انہیں گرائمر کی رو سے ـــــــ کہا جائے گا؟
A).حروفِ ایجاب
B). حروف جامع
C). حروف استفہام
D). حروف استدارک
View Answer
Correct: D
4. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں۔ مثلاۤ کا، کے، کی انہیں ـــــــــــ کہتے ہیں؟
A). حروف ایجاب
B). حروف ایماء
C). حروفِ اضافت
D). حروفِ وضاحت
View Answer
Correct: C
5. دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
A). حروفِ ربط
B). حروفِ روابط
C). حروفِ ضروری
D). حروفِ بیان
View Answer
Correct: C
6. جن حروف سے دکھ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو (مثلاۤ ہائے، اُف) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
A). حروفِ جزبات
B). حروفِ دکھ
C). حروفِ انفعال
D). حروفِ تاسف
View Answer
Correct: D
7. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
A). حروفِ تاکیدB). حروفِ لازم
C). حروفِ ضروریہ
D). حروفِ ایجاب
View Answer
Correct: A
8. جب ایک بڑے جملے میں کئی کئی چھوٹے جملے آئیں یا جب مختلف حقائق ایک ہی جملے میں آئیں تو کونسا وقف آتا ہے؟
A). سکتہ
B). رابطہ
C). وقفہ
D). ختمہ
View Answer
Correct: C
9. گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟
A). سکتہ
B). رابطہ
C). وقفہ
D). تفصیلیہ
View Answer
Correct: B
10. گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟
A). سکتہ
B). رابطہ
C). وقفہ
D). ختمہ
View Answer
Correct: D
11. ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟
A). سوالیہ
B). ندائیہ
C). وقفہ
D). فجائیہ
View Answer
Correct: D
12. عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
A). محاورہ
B). روزمرہ
C). کنایہ
D). استعارہ
View Answer
Correct: C
13. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟
A). مستعارہ
B). استعارہ
C). تشبیہہ مرکب
D). تشبیہہ تام
View Answer
14. ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟
A). تین
B). دو
C). چار
D). چھ
View Answer
15. استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟
A). مستعار منہ
B). استعارلہ
C). استعار منہ
D). مستعارلہ
View Answer
16. استعارہ میں جس سے لفظ مستعار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
A). مستعار منہ
B). استعارلہ
C). استعار منہ
D). مستعارلہ
View Answer
17. استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
A). مستعار منہ
B). استعارلہ
C). مستعار
D). مستعارلہ
View Answer
18. استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کہا جاتا ہے؟
A). مجاز مرسل
B). وجہ جامع
C). تشبیہہ

Post a Comment